سندھ

عظمیٰ نصیر کو شعبہ قرآن و سنہ میں تحقیقی مقالہ مکمل کرنے پر ایم فل کی ڈگری تفویض

*عظمیٰ نصیر کو شعبہ قرآن و سنہ میں تحقیقی مقالہ مکمل کرنے پر ایم فل کی ڈگری تفویض*

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے اجلاس میں عظمیٰ نصیر ولد نصیر احمد کو شعبہ قرآن و سنہ میں تحقیقی مقالہ مکمل کرنے پر ایم فل کی ڈگری تفویض کرنے کی منظوری دی گئی۔ انہوں نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان ”دورحاضرمیں اولاد کی تربیت اور معاشرتی زوال“ قرآن و سنت کی روشنی میں ایک تحقیقی مطالعہ ڈاکٹر سید غضنفر احمد کی زیر نگرانی مکمل کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You