سندھ
نوابشاهه(بيورو رپورٹ ) چیئرمین ٹاؤن کمیٹی دوڑ چوہدری وسیم افضل راجپوت کی ہدایت پر آصف فرحان



نوابشاهه(بيورو رپورٹ ) چیئرمین ٹاؤن کمیٹی دوڑ چوہدری وسیم افضل راجپوت کی ہدایت پر آصف فرحان خانزادہ کی قیادت میں تین رکنی وفد نے پاکستان ریلوے ڈویژنل آفس سکھر میں ڈی ای این 1 ضیاالجبار اور دیگر ریلوے حکام سے ملاقات ریلوے حکام کی جانب سے ٹاؤن کمیٹی دوڑ کو فیملی پبلک پارک کے لیے جلد این اوسی دینے کی یقین دہانی کرائ گئی اس موقع پر ویلفئیر کمیٹی دوڑ کے رہنما انور عادل خانزادہ محمد یونس خانزادہ موجود تھے علاؤہ ازیں چیئرمین ٹاؤن کمیٹی دوڑ چوہدری وسیم افضل راجپوت نے بتایا کے فیملی پبلک پارک ایک تاریخ ساز منصوبہ ہے جو کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے دوڑ کے شہریوں کو دیا جا رہا ہے فیملی پبلک پارک کے قیام سے دوڑ کی عوام کو بہترین تفریحی سہولیات میسر ہوں گی



