جہلم
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم وحید کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 01 کلو 184 گرام چرس

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم وحید کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 01 کلو 184 گرام چرس برآمد،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت تھانہ دینہ میں مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



