کالم/مضامین

جتنے بھی بیغیرت، بےحس، بےضمیر، بے شرم، ذلیل اور ہر طرح کے ٹھیکیدار ہیں مذہبی، فلاحی، سیاسی

*جتنے بھی بیغیرت، بےحس، بےضمیر، بے شرم، ذلیل اور ہر طرح کے ٹھیکیدار ہیں مذہبی، فلاحی، سیاسی اور سماجی ان سب کا بائیکاٹ کریں تعلق ختم کریں اور اپنی جائز دولت کا کچھ حصہ انہیں چندہ خیرات صدقات عطیہ امداد دینے کے بجائے اب ضرورت ھے فلسطین کو غزہ کے لوگوں کو تمہارے مال اور جان کی "اللہ کی قسم!! جنت میں بلند ترین مقام اور رسول خداﷺ کا پڑوسی ہونے کا شرف نصیب ھوگا” انشاءاللہ آج اسرائیل اور امریکہ کا مکمل بائیکاٹ جاری رکھیں اور پی ایس ایل سمیت تمام سرگرمیوں کا بائیکاٹ کریں جس میں زرا بھر اسرائیلی اور امریکی پروڈکٹ و اشتہارات کا فائدہ ھو۔ یہ وقت کی ضرورت ھے اور ایمان کی شرط بھی۔ منجانب: جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You