اہم خبریںپاکستان

فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔

رپورٹ کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ 10 اپریل کو سماعت کرے گا۔

بنچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس شاہد بلال شامل ہیں، اس کے علاوہ جسٹس حسن اظہر رضوی بھی پانچ رکنی آئینی بنچ کا حصہ ہوں گے۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف پریس کانفرنس کرنے پر نوٹس لیا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You