اہم خبریں
گجرات پولیس تھانہ کنجاہ کی بڑی کاروائی دوہرے قتل میں مطلوب خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار

گجرات پولیس تھانہ کنجاہ کی بڑی کاروائی دوہرے قتل میں مطلوب خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار۔
گجرات ۔خطرناک مجرم اشتہاری شمشاد اکرم تھانہ کنجاہ پولیس کو دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا ۔
گجرات ۔ملزم نے 14سال قبل تاریخ پیشی پر جاتے ہوئے سرفراز اور آصف کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔
گجرات ۔ ملزم واردات کے بعد روپوش ہو گیا۔
گجرات ۔تھانہ کنجاہ پولیس نے پیشہ وارانہ مہارت اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کیا۔
گجرات ۔ گرفتار اشتہاری کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ۔
غازی آصف علی بیگ ڈی ایس پی صدر سرکل



