سندھ

نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ)محمدی ٹاؤن میں آتشزدگی کا واقعہ۔چیئرمین ٹاؤن کمیٹی دوڑ کے احکامات

نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ)محمدی ٹاؤن میں آتشزدگی کا واقعہ۔چیئرمین ٹاؤن کمیٹی دوڑ کے احکامات پر فائیر بریگیڈ نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا،تفصیلات کے مطابق دوڑ شہر کے علاقے محمدی ٹاؤن میں ایک پلاٹ میں قائم جھاڑیوں میں آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی چیئرمین ٹاؤن کمیٹی دوڑ چوہدری وسیم افضل راجپوت نے فائیر بریگیڈ انچارج کو فوری گاڑیاں روانہ کرنے کے احکامات دیئے،جس پر فائیر برگیڈ نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پایا،جبکہ چیئرمین ٹاؤن کمیٹی دوڑ چوہدری وسیم افضل راجپوت نے بھی مذکورہ مقام کا دورہ کیا،اس موقع پر علاقہ مکینوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہریوں کی ہر مشکل گھڑی میں وہ انکے ساتھ ہیں،کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نبٹنے کے لئے ٹاؤن کمیٹی عملے کو الرٹ کیا گیا ہے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You