کرائمز

راولپنڈی (طلحہ راجہ )مجرم ندیم عباس کو 9 سال قید اور 80 ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی،

راولپنڈی (طلحہ راجہ )مجرم ندیم عباس کو 9 سال قید اور 80 ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی،

مجرم سے 2 کلو 210 گرام چرس برآمد ہونے پر کلرسیداں پولیس نے ستمبر 2024 میں گرفتار کیا تھا،

ٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس ایس پی انوسٹیگیشن اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات سپلائرز کے خلاف بھر پور کاروائیاں جاری ہیں، سی پی او سید خالد ہمدانی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You