گجرات پولیس کا منشیات اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ 3 پسٹل 30 بور

گجرات پولیس کا منشیات اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
3 پسٹل 30 بور 1 کلو سے زائد چرس برآمد
ڈی ایس پی سرکل کھاریاں شاہد محمود کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ گلیانہ محمد انور سرلہ نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم مبین شہزاد ساکن ڈوگہ کو گرفتار کیا جسکے قبضہ سے پسٹل 30 بور اور ایک کلو سے زاہد چرس برآمد ہوئی ۔
جبکہ ملزمان عثمان یعقوب ساکن گلیانہ ،ملزم ماجد علی ساکن گلیانہ کو گرفتار کیا جنکے قبضہ سے پسٹل 30 بور برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
اس سلسلہ میں ڈی ایس پی سرکل کھاریاں شاہد محمود کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر معاشرے کا ناسور ہیں اور نوجوان نسل کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں ۔جنکے خلاف بلاامتیاز کاروائیاں جاری رکھیں گے ۔