سندھ

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو سے 10 نئے بھرتی ہونے والے ڈی ایس پیز (یو ٹی) نے کراچی پولیس

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو سے 10 نئے بھرتی ہونے والے ڈی ایس پیز (یو ٹی) نے کراچی پولیس آفس میں ملاقات کی۔

رپوٹ : فاطمہ بلوچ نماندہ خصوصی
اس موقع پر ڈی آئی جی ایڈمن ذوالفقار لاڑک اور اے ڈی آئی جی ایڈمن عمران شوکت بھی موجود تھے۔

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے افسران کو خوش آمدید کہتے ہوئے ایمانداری، پیشہ ورانہ مہارت، اور عوامی خدمت کے اصولوں پر کاربند رہنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کراچی پولیس کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں نوجوان افسران کا کردار نہایت اہم ہوگا۔

افسران نے اس رہنمائی پر ایڈیشنل آئی جی کراچی کا شکریہ ادا کیا اور شہریوں کی خدمت کے عزم کا اظہار کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You