گجرات
گجرات ۔ تھانہ رحمانیہ کے علاقہ میں کم عمر بچےبرھان کے اغواء کا معاملہ

گجرات ۔ تھانہ رحمانیہ کے علاقہ میں کم عمر بچےبرھان کے اغواء کا معاملہ
گجرات ۔ نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔ ترجمان پولیس
گجرات ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دو موٹر سائیکل سواروں کو بچے کو لے جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے ۔ ترجمان پولیس
گجرات ۔مغوی بچے کی برآمدگی کیلئے اعلیٰ سطحی ٹیم تشکیل دے دی گئی ۔ترجمان پولیس
گجرات ۔ تفتیشی ٹیم ایس پی انویسٹیگیشن ، ڈی ایس پی سٹی ، ڈی ایس پی لالہ موسیٰ اور دیگر افسران شامل ۔ترجمان پولیس
گجرات ۔ واقع کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ۔ ترجمان پولیس
گجرات ۔ مغوی بچے کی جلد بازیابی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔ ترجمان پولیس



