اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : وارث خان پولیس کی کارروائی میٹرو بس میں شہری کی جیب سے چوری کرنے والے ملزمان گرفتار

راولپنڈی : وارث خان پولیس کی کارروائی میٹرو بس میں شہری کی جیب سے چوری کرنے والے ملزمان گرفتار،

ملزمان سے مسروقہ رقم 18 ہزار 6 سو روپے برآمد،

ملزمان کی شناخت احسان اور عرفان کے نام سے ہوئی،

ملزمان نے میٹرو بس کے سفر کے دوران شہری کی جیب سے رقم چرائی تھی،

واقعہ کا مقدمہ تھانہ وارث خان میں درج کیا گیا ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You