اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، خاتون کو بلیک میل کرکے جان سے مارنے کی دھمکیاں

ڈی پی او جہلم(ثاقب محمود ) طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، خاتون کو بلیک میل کرکے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیکر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار،

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا،

ملزم نے میری بیوی کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کیا اور اسکو ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعی مقدمہ،

ملزم کو تھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور سزا دلوائی جائے گی

زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You