جہلم
ایس ایچ اور تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی

جہلم (ملک وسیم اختر ) ایس ایچ اور تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی, چوری اور ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں ملوث چھنو گینگ کے 02 ملزمان گرفتار، مالمسروقہ برآمد
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان وسیم امبر عرف چھنو اور عاطف الیاس عرف عاطی کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے مالمسروقہ رقم 02 لاکھ 73 ہزار روپے اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، 



