جہلم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی نمازِ جمعہ کے بعد جامع مسجد فاروقیہ علاقہ تھانہ چوٹالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

جہلم(ملک وسیم اختر ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی نمازِ جمعہ کے بعد جامع مسجد فاروقیہ علاقہ تھانہ چوٹالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

مسجد میں کھلی کچہری میں لوگوں نے اپنے تمام مسائل بتائے جن پر فوری کاروائی کے احکامات صادر کرتے ہوئے موقع پر ہی انکے حل کے احکامات جاری کیے۔

پبلک سروس ڈلیوری کے معیار کو بہترین بنانا جہلم پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں.ڈی پی او جہلم

اس موقع پر جہلم پولیس کی طرف سے ضلع جہلم کی عوام کو کسی بھی غیر قانونی سرگرمی سے دور رہنے اور سماج دشمن عناصر کی بیخ کنی کے لیے ایسے افراد منشیات فروشوں,قحبہ خانوں اور کسی بھی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث افراد کی نشاندہی کریں اور جہلم پولیس کا ساتھ دیں،ڈی پی او جہلم

آئی جی پنجاب کے احکامات پر فوری انصاف عوام کی دہلیز پر فراہم کیا جارہا ہے، اس سلسلہ میں پولیس خدمت مراکز، پولیس تحفظ مرکز، میثاق سینٹر اور مصالحتی کونسلز کا قیام، تھانہ جات کی بطور سپیشل انیشیٹیو پولیس اسٹیشن اپ گریڈ جہاں پر 24/7 سہولیات بہم پہنچائی جارہی ہیں

آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی ڈویژن کی ہدایت پر جہلم میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جارہا ہے،ڈی پی او جہلم

کھلی کچہریوں کا مقصد تیز ترین انصاف شہریوں کی دہلیز پر فراہم کرنا ہے، عوام الناس اپنے مسائل لیکر بلا جھجک کھلی کچہریوں میں پہنچیں جہاں انکے مسائل موقع پر حل کیے جائیں گے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You