اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم اللہ دتہ کو گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایات کی روشنی میں منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں چرس برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم اللہ دتہ کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 10کلو 240 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You