اہم خبریںجہلم

صدر پولیس کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم 06 گھنٹوں میں گرفتار

صدر پولیس کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم 06 گھنٹوں میں گرفتار،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عتیق کو گرفتار کر لیا،

ملزم عتیق نے ذاتی رنجش کی بنا پر چھری کے وار کر کےمجھے زخمی کر دیاتھا، مدعی مقدمہ

شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You