اہم خبریںجہلم

جہلم*: دینہ پولیس کی اہم کاروائی، نوسر بازی سے شہری سے ڈیکوریشن لائٹس معہ سامان ہتھیانے والاملزم

جہلم*: دینہ پولیس کی اہم کاروائی، نوسر بازی سے شہری سے ڈیکوریشن لائٹس معہ سامان ہتھیانے والاملزم گرفتار،ڈیکوریشن لائٹس اور سامان برآمد

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اخلاق احمد کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 03 بڑی لائٹس،لڑیاں600 عدد،سپلائی32 عدد،کنٹرولر08 عدداور تار کےگچھے برآمد کر لیے گئے،

ملزم نے مجھ سے ڈیکوریشن کے لیے سامان منگوایا اور ڈیکوریشن سامان لے کر فرار ہوگیا،مدعی مقدمہ

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،

شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You