اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود کے حکم پر ایس ایچ او دینہ احسان عباس اور ٹیم کی بڑی کاروائی، شہری کے قتل

ڈی پی او جہلم ناصر محمود کے حکم پر ایس ایچ او دینہ احسان عباس اور ٹیم کی بڑی کاروائی، شہری کے قتل کے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےملزم مدثر علی شاہ کو گرفتار کر لیا،

ملزم مدثر علی شاہ نے فواد حیدر نامی شہری کو 7000 روپے کے لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا،

دینہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن ریسورس کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے آلہ قتل کی برآمدگی کا تحرک جاری ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

قانون شکن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You