سندھ

28 ستمبر کو انجمن تاجران بابر مارکیٹ کے الیکشن مہم یونائیٹڈ پینل قلم کے عہدے دران کی الیکشن مہم

28 ستمبر کو انجمن تاجران بابر مارکیٹ کے الیکشن مہم یونائیٹڈ پینل قلم کے عہدے دران کی الیکشن مہم تیزی سے جاری

بابر مارکیٹ کے تاجروں نے الیکشن میں یونائیٹڈ پینل قلم کے صدر حاجی فرید احمد انصاری کی حمایت کا اعلان کر دیا

کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)

انجمن تاجران بابرمارکیٹ کےالیکشن کےسلسلےمیں یونائیٹڈقلم پینل کے صدر حاجی فریداحمدانصاری کی دیگرعہدےدران کےہمرا بابرمارکیٹ میں ماڈل مارکیٹ اللہ والی مارکیٹ کےتاجروں سےالیکشن کمپین کے دوران ملاقات کی، ملاقات میں یونائیٹڈپینل( قلم ) کےعہدےدران میں نائب صدرانورحمیدانصاری، نائب صدرحاجی عبدالغفار، جنرل سیکرٹری عبدالکریم خان ،جنرل سیکرٹری عمران علی، سینیئر جوائنٹ سیکرٹری شیخ عبدالباری ،جوائن سیکرٹری سید کاشف ،جوائن سیکرٹری عامر نعیم ،جوائن سیکرٹری فراز قاضی ،فنائس سیکرٹری عمران مئیو ،انفارمیشن سیکرٹری عبدالباسط انصاری ،آفس سیکرٹری محمد کامران انصاری کے ہمراہ 28 ستمبر کو انجمن تاجران بابر مارکیٹ کے الیکشن کمپین کے سلسلے میں ماڈل مارکیٹ اللہ والی مارکیٹ میں ڈور ٹو ڈور تاجروں سے ملاقات کی، تاجروں نے یونائیٹڈ پینل ( قلم ) کے صدر حاجی فرید احمد انصاری سمیت دیگر عہدے داران کو پھولوں کے ہار پہنا کر مارکیٹ میں خوش آمدید کہا، اور یقین دہانی کرائی کے کہ انشاءاللہ 28 ستمبر کو انجمن تاجران بابر مارکیٹ کے الیکشن میں یونائیٹڈ پینل( قلم ) کہ عہدے دران کو ووٹ دے کر بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے، ملاقات کے دوران حاجی فرید احمد انصاری نے تاجروں کاالیکشن میں حمایت پر شکریہ ادا کیا،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You