سندھ

*22 دسمبر سال کا چھوٹا ترین دن اور دسمبر کی 23 ویں شب سب سے لمبی رات ہوگی*

*22 دسمبر سال کا چھوٹا ترین دن اور دسمبر کی 23 ویں شب سب سے لمبی رات ہوگی*

رپوٹ فاطمہ بلوچ
22 دسمبر سال رواں کا
سب سے چھوٹا دن اور 23 دسمبر کی رات
سب سے طویل رات ہوگی ، 22 دسمبر کو سورج 7 بج کر 6 منٹ پر طلوع ہوگا جبکہ 5 بج کر 14 منٹ پر غروب ہوگا ، اس طرح دن کا دورانیہ 10 گھنٹے 8 منٹ کا ہوگا جبکہ رات کا
دورانیہ 13 گھنٹے 52 منٹ ہو گا۔ ، 23 دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا ، 21 , 22 مارچ 2025 کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You