اہم خبریںجہلم

2 کس منشیات فروشوں سمیت پتنگ باز ملزم جہلم پولیس کی حراست میں

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

2 کس منشیات فروشوں سمیت پتنگ باز ملزم جہلم پولیس کی حراست میں

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 کس منشیات فروش(1)ناصر رضا ولد کوثر حسین ساکن محلہ اسلام گنج کیھوڑہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 1340 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 950 روپے برآمد اور (2) محمد اعجاز ولد غلام حسین ساکن محلہ مغل آباد پنڈدادنخان کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 1360 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 1050 روپے برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ باز ملزم عقیل آصف ولد نعیم آصف ساکن محلہ چشتیاں جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پتنگیں برآمد

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You