اہم خبریںجہلم

پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر کرسچیئن کمیونٹی کی عبادت گاہوں

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر کرسچیئن کمیونٹی کی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

سیکیورٹی پروگرام جاری کیا گیا ہے

واک تھرو گیٹ، میٹل ڈیٹیکٹر، بیریئرز کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے اور عبادت گاہوں پر لیڈیز پولیس بھی تعینات کی گئی ہے

ایلیٹ فورس اور پولیس موبائلز کی پیٹرولنگ کی جارہی ہے اسکے ساتھ ساتھ ٹریفک کے بہاؤ کو قائم رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس تعینات کی گئی ہے

مشکوک افراد،گاڑیوں اورسامان کی کڑی نگرانی جاری ہے اور گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کی پارکنگ کا بھی انتظام کیا گیا ہے اور عبادت گاہوں کے ایریا کو خاردار تاریں اور بیریئرز لگا کر محفوظ بنایا گیا ہے

سب ڈویژنل پولیس افسران عبادت گاہوں پر تعینات فورس کو چیک اور بریف بھی کرینگے

عوام کے تحفظ کے لیے ہر دم مصروف عمل، جہلم پولیس

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You