جہلم

2اگست کو مرکزی جامع مسجدچوک اہل حدیث جہلم میں عظمت صحابہ ؓو اہل بیت کانفرنس منعقد

2اگست کو مرکزی جامع مسجدچوک اہل حدیث جہلم میں عظمت صحابہ ؓو اہل بیت کانفرنس منعقد ہو گی۔

جہلم(محمد زاہد خورشید)2اگست بروزہفتہ بعد نما ز عشاء مرکزی جامع مسجدچوک اہل حدیث جہلم میں عظمت صحابہ ؓ و اہل بیتؓ کانفرنس منعقد ہو گی۔اس پروگرا م کی صدارت مہتمم جامعہ علوم اثریہ جہلم حافظ عبدالحمید عامر نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کریں گے۔فخر سادات حضرت مولانا سید سبطین شاہ نقوی عظمت صحابہ کرام و اہل بیت و امہات المؤمنین رضوان اللہ علیھم اجمعین کے موضوع پرخطاب کریں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You