اہم خبریںکرائمز

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل: نیب نے شیخ رشید کو بھی طلب کر لیا

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں نیب نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو طلب کر لیا۔

نیب نے شیخ رشید کو کل ساڑھے نو بجے نیب راولپنڈی دفتر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

قومی احتساب بیورو نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو کیس سے متعلقہ دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You