اہم خبریںجہلم

یوم مئی پنڈدادن خان .مزدورں کا عالمی دن کورونا وائرس کی نظر ھو گیا ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری

یوم مئی
پنڈدادن خان .مزدورں کا عالمی دن کورونا وائرس کی نظر ھو گیا ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری کے مزدور معاشی بدحالی کا شکار

قاضی فاروق للہ ۔راجہ کاظم کمال ۔خواجہ ناصر ۔چویدری عبدالرحمن ۔ملک اکرم سروبہ جیسے لیڈروں کے افکار کی امین یونین اپنی بقا کی جنگ میں معروف

سیکنڑوں مزدورں کی برطرفی سال سے بند فیکٹری باآثر مالکان کورونا وائرس منتشر یونین ڈنڈوٹ سیمنٹ کے مزدور تاریخی بحران کا شکار یوم مئی خاموش

پنڈدادن خان نیراعوان ۔مزدورں کے عالمی دن کے موقع پر ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری کے سیکٹروں مزدور ڈنڈوٹ سیمنٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے بحران کا شکار ہیں مزدورں کی جبری برطرفیوں ایک سال سے بند فیکٹری باآثر مالکان ریٹائرڈ ملازمین کے بقایا جات اور کورونا وائرس کے باعث لاک ڈوان کی صورت حال مزدور یونین کیلیے کسی پہاڑ سے کم نہیں ان حالات میں مزدور یونین کیا ریلف لے ہاے گی یہ سوال قبل از وقت ھے سیکٹروں مزدور خاندان اس وقت بے یقینی کا شکار ہیں اور رہی سہی کسر کورونا وائرس کے باعث لاک ڈوان نے پوری کردی ڈنڈوٹ کے سکیڑوں مزدور آس بحران سے کیسے نکلیں گے وہ کسی معجزہ سے کم نہیں قاضی فاروق للہ راجہ کاظم کمال ۔خواجہ ناصر علی خان ۔چویدری عبدالرحمن ۔ملک اکرم سروبہ جیسے لیڈروں کے افکار کی امین یونین بظاہر اس بحران کو حل کرنے میں کامیاب نظر نہیں آتی اور کورونا وائرس کے باعث یوم مئی بھی باکل خاموش ھے

رپورٹ عمران حیدرببلی- پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You