اہم خبریںجہلم

15 کی کال پر ایس ایچ او سٹی چوہدری عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے مکروہ دھندے

جہلم : 15 کی کال پر ایس ایچ او سٹی چوہدری عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 02 خواتین ملزمان گرفتار،

ملزمان کی شناخت نوشین اور نویدہ سے ہوئی،

سٹی پولیس کو 15 کال موصول ہوئی کہ ملزمان جسم فروشی کے مکروہ دھندہ میں ملوث ہیں

ملزمان کو فوری گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا،

جسم فروشی گھناؤنا دھندہ ہےجو نوجوان نسل کو اخلاقی پستی کی طرف دھکیلتا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You