کالم/مضامین

13ستمبر بروز اتوار کو جامع مسجدعمر بن خطاب tاہل حدیث سوہاوہ میں درس قرآن ہو گا

13ستمبر بروز اتوار کو جامع مسجدعمر بن خطاب tاہل حدیث سوہاوہ میں درس قرآن ہو گا۔

جہلم(محمد زاہد خورشید)13ستمبر بروزاتوار نما ز عشاء جامع مسجدعمر بن خطاب tاہل حدیث عقب میونسپل کمیٹی سوہاوہ ضلع جہلم میں درس قرآن ہو گا۔اس پروگرا م کی صدارت مہتمم جامعہ علوم اثریہ جہلم حافظ عبدالحمید عامر نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کریں گے۔درس قرآن حضرت مولانا قاری عبدالرحیم کلیم ارشاد فرمائیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You