جہلم
چودری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث 04 ملزمان گرفتار

چودری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث 04 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موبائل فون برآمد
جہلم :- تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ موبائل فون IPHONE 17 PRO MAX مالیتی 05 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لیا گیا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
جہلم پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے خاتمہ کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



