جہلم

تھانہ کالا گجراں جہلم میں موجود زخمی بزرگ کی شناخت ہو گئی ہے بزرگ اپنے گھر والوں کے ساتھ موجود

تھانہ کالا گجراں جہلم میں موجود زخمی بزرگ کی شناخت ہو گئی ہے بزرگ اپنے گھر والوں کے ساتھ موجود ہیں۔ ان کے ساتھ *ASI ملک عرفان صاحب* بھی کھڑے ہیں جنہوں نے اس کام میں مدد کی۔

بزرگ زخمی حالت میں ملے تھے جن کے سر پر پٹی بندھی ہوئی تھی۔ پولیس اور سوشل میڈیا پر خبر لگانے کے بعد ان کے لواحقین تھانہ پہنچ گئے۔

اللہ پاک بزرگ کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین

تھانہ کالا گجراں پولیس اور تمام شیئر کرنے والے دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اس نیک کام میں حصہ لیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You