اہم خبریںجہلم

10محرم الحرام یوم عاشورکے موقع پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ مسلسل فیلڈ میں موجود

10محرم الحرام یوم عاشورکے موقع پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ مسلسل فیلڈ میں موجود

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ جہلم شہر کے مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیےخودمسلسل فیلڈ میں رہ کر ڈیوٹی پر موجود افسران و اہلکاران کو الرٹ رہ کر ڈیوٹی کرنے کی ہدایات،

ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نگاہ رکھنے اور جلوس کے روٹ کے اطراف موثر گشت کو جاری رکھنے کی ہدایات دیں

پولیس و ایلیٹ کے سنائیپرز گرمی کی شدت کی پروا کیے بغیر ماتمی جلوسوں میں شرکت کرنے والے عزادراوں کی سیکیورٹی کیلئے روف ٹاپ ڈیوٹی پر الرٹ ہوکر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

تمام ڈیوٹی سر انجام دینے والے افسران و جوانوں کو ٹھنڈا پانی مہیا کیا جارہا ہے۔

تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز جلوسوں کی سیکیورٹی کی خود نگرانی کررہے ہیں۔

اس موقع پر موجود سٹیک ھولڈرز، علماء ، منتظمین اور میڈیا نمائندگان سے بھی ملاقات کی.

تمام ماتمی جلوسوں کی مانیٹرنگ و نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کی جارہی ہے۔

جلوس کے راستوں کو قناتوں اور خاردار تاروں کے ذریعے عارضی طور پر بند کیا گیا ہے.

مجالس اور جلوسوں کے فول پروف سیکورٹی انتظامات کے لیے تمام اقدامات کیے جارہے ہیں، ڈی پی او

عاشورہ کے پر امن انعقاد کے لیے جہلم پولیس کوشاں ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You