اہم خبریںجہلم

03منشیات فروش ملزمان گرفتار،مجموعی طور پر 02کلو770 گرام چرس،515گرام ہیروئن برآمد

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپورکریک ڈاون جاری ،03منشیات فروش ملزمان گرفتار،مجموعی طور پر 02کلو770 گرام چرس،515گرام ہیروئن برآمد

منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان مہران طاہر اور علی زمان کو گرفتار کر لیا ،

ملزم مہران سے01کلو 250گرام چرس اور ملزم علی زمان سے515 گرام ہیروئن،رقم وٹک 1800روپے برآمد ،

کالاگجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شمشیر علی کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے01کلو 520گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاون جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You