سندھ

یومِ ولادت مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو

*یومِ ولادت مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو۔*

کراچی : (اسٹاف رپورٹ)

آج مؤرخہ 17ستمبر 2024 بروز منگل *12ربیع الاول شریف* کو چیئرمین یونین کمیٹی نمبر 6فاروق ولاز *جناب اسرار احمد صدیقی بھائی* کی جانب سے عاشقان *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* کے استقبال کے لیے ٹھنڈے شربت کا کیمپ لگایا گیا جس پر *دعوت اسلامی* کے مرکزی جلوس اور متصل تمام جلوس کے شرکاء کو خوش آمدید کہا گیا اور آفس اسٹاف کی جانب سے جلوس کے شرکاء کی ٹھنڈے شربت سے تواضع کی گئی اس موقع پر چیئرمین یونین کمیٹی نمبر 6فاروق ولاز *اسرار احمد صدیقی بھائی* کے ہمراہ ناظم علاقہ لانڈھی شرقی محترم جناب *عبد الرحمن بھائی* چیئرمین یونین کمیٹی نمبر 7زمان آباد جناب *مرزا فرحان بیگ بھائی* نے شرکت کی ۔۔۔

*یونین کمیٹی نمبر 6 لانڈھی ٹاؤن*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You