انٹرنیشنلاہم خبریں

ہیروئن اسمگلنگ کےجرم میں مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دےدی گئی

ہیروئن اسمگلنگ کےجرم میں مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دےدی گئی۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی شہری بختیار زیب مملکت میں ہیروئن اسمگلنگ کرنے کے جرم میں گرفتار ہوا تھا۔

ریاض(نمائندہ رحمن بنگش) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں ایک پاکستانی شہری کو مکہ مکرمہ میں سزائے موت دے دی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان جاری کیا ہےکہ مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں مجرم کو سزائے موت دے دی گئی۔وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی شہری بختیار زیب مملکت میں ہیروئن اسمگلنگ کرنےکے جرم میں گرفتار ہوا تھا۔ مجاز عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنائی تھی جسے سپریم کورٹ نے بھی برقرار رکھا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مجرم کو اتوار کے روز مکہ مکرمہ میں سزائے موت دے دی گئی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You