صحت

ہومیوپیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد پرائم میڈیکل سنٹر کلثوم ٹیرس

ہومیوپیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد پرائم میڈیکل سنٹر کلثوم ٹیرس کھارا در کراچی میں کیا گیا

یہ کیمپ ڈاکٹر رضوانہ مرچنٹ نائب صدر HDF پاکستان، ڈاکٹر عبدالصمد بیجوڑا فنانس سیکریٹری HDF سندھ کی جانب سے 29 نومبر 2025 بروز ہفتہ لگایا گیا۔ ان کے ساتھ اس کیمپ میں سٹوڈنٹس محمد، کاشف اور فیصل کو سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا

معاونت

مسعود ہومیو فارما کمپنی
کینٹ فارما کمپنی

اس کیمپ میں عوام کو ہومیو طریقہ علاج کی آگاہی دی گئی اور 40+ مریضوں کا فری چیک اپ کے بعد 15 دن کی فری ادویات بھی دی گئیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You