سوہاوہ
ہمت مرداں مدد خدا سوھاوہ کے نواحی گاؤں ٹبی سیداں میں سیاسی حضرات کے ادھورے وعدوں

ہمت مرداں مدد خدا سوھاوہ کے نواحی گاؤں ٹبی سیداں میں سیاسی حضرات کے ادھورے وعدوں سے تنگ آکر اپنی مدد آپ کے تحت اہلیان محلہ نے سوشل ورکر چوہدری حسن نذیر کے خصوصی تعاون سے 200 فٹ لمبی اور 13 فٹ چوڑی گلی کی پختگی کا کام جاری کردیا جو آج شام تک مکمل کردیا جائے گا




