جہلم

گڈ ورک چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،14 سالہ بچہ بازیاب

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر

گڈ ورک چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،14 سالہ بچہ بازیاب،

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بچےکو بازیاب کروا کر لواحقین کے حوالے کر دیا،

بچے کے لواحقین کی جہلم پولیس سے اظہارِ تشکر،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You