اہم خبریںسوہاوہ

گورنمنٹ سکول کے فنڈ کا ناجائز استعمال اور ملی بھگت سے خورد بُرد کے ارادے

گورنمنٹ سکول کے فنڈ کا ناجائز استعمال اور ملی بھگت سے خورد بُرد کے ارادے

سوھاوہ
تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ سوگیال گرلز سکول یوسی پھلڑے سیداں تحصیل سوھاوہ ضلع جہلم کی ملحقہ چار دیواری کے لئے محکمانہ فنڈ پاس ھوا

جس کو مطلوبہ جگہ پر درست استعمال نہ کرنے کی اطلاعات موصول(زرائع)

دیوار کے ساتھ ساتھ کونسل کے اک نمائیندے کا اپنی مرضی سے فنڈ کو نالہ بنانے اور روڈ کو بہتر بنانے کے مقاصد کا کئی جگہ اظہار (زرائع)

سکول انتظامیہ اور کونسل ممبر آپس میں ملی بھگت سے ادارے کی آنکھوں میں دھول جھونکنے نہ صرف اس رقم کے غلط استعمال اور اس کے علاوہ غلط مٹیریل استعمال اور ذیادہ مزدوری بتا کے فنڈ ھڑپنے کے مقاصد لئے ھوے

روڈ کو ٹھیک کروانا اور نالہ بنوانا سکول ممبر کی ذمہ داری ھے یہ کام وہ اپنی جیب سے کروائے سکول فنڈ سے نہیں
(علاقہ مکیں)

یہ سکول کسی تعارف کا پہلے بھی محتاج نہیں
نویں جماعت کا زیرو رزلٹ بھی اسی سکول کی شاندار کارکردگی رھی

گورنمنٹ کے پیسے کو غلط جگہ استعمال ھونے سے قبل انتظامیہ نوٹس لے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You