گجرات

گجرات پولیس تھانہ صدرسرائے عالمگیرکی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف

گجرات پولیس تھانہ صدرسرائے عالمگیرکی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کارروائیاں جاری،2ملزمان گرفتار، 1کلوسےزائد چرس،1عدد پسٹل30بوربرآمد۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر سرائے عالمگیرآفتاب رسول نےاپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ مختلف کارروائیوں کے دوران دو ملزمان گرفتارکرلیے۔ گرفتار ملزمان میں شیراز احمد سے1120گرام چرس اورملزم زاہد اقبال سے پسٹل30بوربرآمدکرلیاگیا۔ پولیس نےگرفتارملزمان کےخلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You