اہم خبریںگجرات

گجرات پولیس تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کا آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

گجرات پولیس تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کا آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی ہدائیت پر گجرات پولیس کا ضلع بھر میں آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔اس سلسلہ میں ڈی ایس پی لالہ موسی سرکل چوہدری محمد اکرم کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ انسپکٹر صغیر حسین شاہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 2ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں 1۔ مدثر ندیم سکنہ لالہ موسیٰ 2۔محمد اخلاق سکنہ محلہ چراغ پورہ شامل ہیں۔ جن کے قبضہ سے سامان آتش بازی پٹاخے، پھول جڑی وغیرہ برآمدہوئے۔ گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You