گجرات

گجرات پولیس تھانہ سٹی جلالپور جٹاں نے ڈکیتی وموٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی

گجرات پولیس تھانہ سٹی جلالپور جٹاں نے ڈکیتی وموٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی رفاقت عرف فاقا گینگ گرفتارکرلیا۔

04 موٹرسائیکل، طلائی زیورات ، نقدی ، نایاب نسل کا مرغا کل مالیتی 22 لاکھ 59 ہزار روپے اور واردتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 02 عدد پسٹل 30 بور برآمد۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You