اہم خبریںگجرات

گجرات پولیس تھانہ رحمانیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جار ی، آتش بازی کا سامان برآمد

گجرات پولیس تھانہ رحمانیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جار ی، آتش بازی کا سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی زیرقیادت گجرات پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ڈی ایس پی لالہ موسی سرکل چوہدری محمد اکرم کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ رحمانیہ انسپکٹر مجاہد فاروقت نے شہزاد Asi اور دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم ظفر اقبال سکنہ دیونہ منڈی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے سامان آتش بازی برآمد کرلیا۔گرفتار ہونے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You