گجرات

گجرات: پولیس تھانہ رحمانیہ کا پتنگ فروشوں کےخلاف کریک ڈاؤن 40عدد پتنگیں اور10 یونٹ کیمیکل

*گجرات: پولیس تھانہ رحمانیہ کا پتنگ فروشوں کےخلاف کریک ڈاؤن 40عدد پتنگیں اور10 یونٹ کیمیکل ڈوریں برآمد،2 ملزمان گرفتار*

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق کی ہدایات پر ضلع بھر میں پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ چوہدری احسان ظفر سندھو کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ رحمانیہ انسپکٹر عثمان وارث نے اپنے عملہ کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 2 پتنگ فروشوں کو گرفتار کے انکے قبضے سے مجموعی طور پر 40عدد پتنگیں اور 10یونٹ کیمیکل ڈوریں برآمد کرلیں۔
پتنگ بازی ایک جان لیوا کھیل ہے۔والدین اپنے بچوں کو ایسے فعل سے دور رکھیں۔ڈی پی او گجرات

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You