اہم خبریںگجرات

گجرات۔تھانہ شاہین کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ!نائیکہ سمیت 5ملزمان کو گرفتارکر لیا

گجرات۔تھانہ شاہین کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ!نائیکہ سمیت 5ملزمان کو گرفتارکر لیا

تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہین پولیس کو اطلوع موصول ہوئی کہ محلہ امین آباد میں شازیہ اختر نامی خاتون فحاشی کا اڈہ چلا رہی ہے۔اطلاع موصول ہونے پر ایس ایچ او تھانہ شاہین SIراجہ احسان اللہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اڈے پر چھاپہ مار کر 2عو رتوں اور 3مردوں کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں 1۔ طاہر شاہ ولد امجد 2۔شاہ حسین ولدمحمد عارف 3۔ نبیل افضل ولد محمد افضل 4۔شمائیلہ زوجہ محمد منیر 5۔ شازیہ اختر زوجہ اختر حسین شامل ہیں۔ملزمان کی مزید تفتیش جاری ہے۔

رپورٹ:چوہدی فیصل گجرات

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You