اہم خبریںگجرات

کھاریاں،کمسن لڑکے کیساتھ بدفعلی کرنے والے 2ملزمان کوگرفتارکرلیاگیا

کھاریاں : تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے کمسن لڑکے کیساتھ بدفعلی کرنے والے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات مستنصرعطاباجوہ کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ چوہدری محمد اکرم کی زیر نگرانی سرکل لالہ موسیٰ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیںاس سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ انسپکٹر مجاہد فاروق نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے کمسن لڑکے کے ساتھ بدفعلی کرنے اور نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے کے جرم میں2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میںعامر رفیق ساکن سرکیاں ،فیضان قیصر ساکن گاکھڑی شامل ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You