اہم خبریںگجرات

کوٹلہ ارب علی خان میں ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے شہدائے ناموس رسالت سے

کوٹلہ ارب علی خان میں ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے شہدائے ناموس رسالت سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مکمل شٹر ڈاون ہڑتال

کوٹلہ ارب علی خان : گزشتہ روز حکومت پاکستان کی جانب سے کی جانے والی دہشت گردی پولیس گردی جو مذہبی جماعت پر اندھادھند فائرنگ اور کارکنان کو شہید اور زخمی کرنے کیخلاف ریاست بھر کی طرح کوٹلہ ارب علی خان میں ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے شہدائے ناموس رسالت سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کی

کوٹلہ ارب علی خان(چوہدری فیصل گجر+چوہدری عادل پرویز)

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You