اہم خبریںپنجاب

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز کا رحیم یار خان کا دورہ،

رحیم یار خان: پاک فوج کی رحیم یار خان اور صالح پٹ میں فوجی مشقیں جاری ہیں، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے مشقوں کا معائنہ کیا۔

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کی رحیم یار خان اور صالح پٹ میں فوجی مشقیں جاری ہیں، جن میں پاک فوج کے جوان پیشہ وارانہ صلاحیت کا مظاہرہ کر رہے ہیں، فوجی مشقوں میں کراچی اور پنوں عاقل کے جوان حصہ لیں رہے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹنینٹ جنرل ہمایوں عزیز نے فوجی مشقوں کا معائنہ کیا، جوانوں کی آپریشنل تیاریوں اور تربیتی معیار کو سراہا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You