اہم خبریںکرائمز

کلرسیداں پولیس کی کارروائی،مدرسے میں 7سالہ بچے پر تشدد کرنے والا معلم گرفتار

راولپنڈی : کلرسیداں پولیس کی کارروائی،مدرسے میں 7سالہ بچے پر تشدد کرنے والا معلم گرفتار،

میرے بیٹے پر مدرسے میں معلم نے شدید تشدد کیا جس سے میرے بیٹےکی آنکھ ضائع ہو گئی،مدعی مقدمہ

کلرسیداں پولیس نے ملزم محمد علی کوگرفتارکر لیا، قانونی کاروائی کی جا رہی ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ایس پی صدر

بچوں پر تشدد اور ناروا سلوک ناقابل برداشت ہے،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You