پنڈدادنخان

کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔محمد نادر خان

کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔محمد نادر خان

کشمیری عوام کے ساتھ ظلم و بربریت کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سیاسی و کاروباری شخصیت و آزاد امیدوار خیبر پختون خواہ اسمبلی پی کے 72 محمد نادر خان نے کہا کہ کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کے ساتھ ظلم و بربریت کی پرزور مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور پاکستانی عوام آزادی کی جدوجہد میں مقبوضہ کشمیر کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑی ہے کئی سالوں سے مقبوضہ کشمیر میں بچوں خواتین اور بزرگوں کا بے گناہ قتل عام جاری ہے جو انسانیت کی توہین ہے جس پر اقوام متحدہ کی خاموشی افسوسناک ہے سیاسی و کاروباری شخصیت و آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ پی کے 72 محمد نادر خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ اور دیگر انسانی حقوق کے اداروں سے پرزور مطالبہ ہے کہ کشمیر میں جاری بے گناہ قتل عام بند کرنے میں اہم کردار ادا کریں کیونکہ بے گناہ انسانیت کے قتل عام کیلئے آواز بلند کرنا پوری انسانیت کا فرض فریضہ اور اہم ذمہ داری ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You