جہلم

کرپشن کے الزامات تھانہ جلا لپو شریف کا SHD معطل

کرپشن کے الزامات تھانہ جلا لپو شریف کا SHD معطل

کرپشن کے الزامات اور عوامی شکایات پر ڈی پی او نے ماجد گلزار کو معطل کیا، ترجمان

اختیارات سے تجاوز اور کرپشن پر کوئی رعائیت نہیں برتی جائیگی ، طارق عزیز سندھو

جہلم (ملک وسیم اختر) ڈی پی او طارق عزیز سندھو نے رشوت خوری کے الزامات اور عوامی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے تھانہ جلالپور شریف کے ایس ایچ او ماجد گلزار کو تبدیل پولیس لائن کر دیا ہے ، زرائع کے مطابق ایک سیاسی شخصیت اور علاقہ مکینوں نے ماجد گلزار پر رشوت خوری اور اختیارات سے تجاوز کے الزامات لگائے تھے ، ڈی پی جہلم او طارق عزیز سندھو کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر قطعی کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا پولیس کی عزت پر آنچ کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You